پاکستانی حکومت کا سابق صدر زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ
پاکستانی حکومت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔