World News in Urdu

پاکستان کے سابق صدر زرداری کا حکومت کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کا عزم

پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت بر سر اقتدار پارٹی ( پی ٹی آئی ) کی تمام ریشہ دوانیوں اور سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔

Читайте на сайте