World News in Urdu

تہران میں بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے طلباء کی یاد میں مجلس ترحیم

تہران میں آزاد یونیورسٹی کے تحقیق اور ریسرچ شعبہ سے منسلک 10 طلباءبس حادثے میں جاں بحق ہوگئے جن کی یاد میں مسجد نور میں مجلس ترحیم منعقد کی گئی ۔

Читайте на сайте