World News in Urdu

فلم/ تہران میں بس حادثے کے بعد 5 افراد کو عہدوں سے برطرف کردیا گیا

تہران میں آزاد یونیورسٹی کے تحقیق اور ریسرچ شعبہ سے منسلک 10 طلباء بس حادثے میں جاں بحق ہوگئے اس حادثے میں غفلت برتنے والے 5 اہلکاروں کو عہدون سے برطرف کردیا گیا ہے۔

Читайте на сайте