World News in Urdu

ٹرمپ کا خفیہ دورہ عراق کی قومی حاکمیت کی بے احترامی اور توہین

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کے عراق کے خفیہ اور غیر قانونی دورے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عراق کا خفیہ دورہ ، عراق کی قومی حاکمیت کی بے احترامی اور توہین پر مبنی تھا۔

Читайте на сайте