ہندوستان کے شہر نوئیڈا میں نماز جمعہ کے اجتماعات منعقد کرنے پر پابندی عائد
ہندوستان کے صنعتی شہر نوئیڈا میں عوامی مقامات پر نماز جمعہ کے اجتماعات منعقد کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔