World News in Urdu

تہران سمیت ملک بھر میں 9 دی کی مناسبت سے تقریبات کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں 9 دی کی سالگرہ کی مناسبت سے تقریبات کا آغازہوگيا ہے ۔ تہران میں امام حسین (ع) اسکوائر پر عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا ہے۔

Читайте на сайте