World News in Urdu
Декабрь
2018

Новости за 30.12.2018

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم نے آیت اللہ آملی لاریجانی کو مجمع تشخیص مصلحت نظام کا سربراہ مقرر کردیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ صادق آملی لاریجانی کو مجمع تشخيص مصلحت نظام کا سربراہ اور گارڈین کونسل کا رکن مقرر کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران میں 9 سال قبل رونما ہونے والے فتنہ سے ملک کو کافی نقصان پہنچا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حسین سلامی نے 9 دی کی مناسبت سے تہران میں ایک عظيم الشان ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں 9 سال قبل رونما ہونے والے فتنہ کی وجہ سے ملک کو اقتصادی لحاظ سے بہت بڑا نقصان پہنچا ہے اور اس فتنہ کے رہنماؤں کی پیشانی پر مہر خیانت ثبت ہوچکی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

کراچی میں پولس نے شراب سے بھری گاڑی کو پکڑ لیا

پاکستان کے شہر کراچی کی وومن ویسٹ زون پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے شہر میں شراب کی بڑی سپلائی کی کوشش ناکام بنادی اور فیڈرل بی ایریا میں یوسف پلازہ کے قریب سے شراب سے بھری گاڑی پکڑلی۔

Ur.mehrnews.com 

تبریز میں شدید برف باری

ایران کے شہر تبریز میں شدید برف باری ہوئی ہے برف نے پورے علاقہ کو سفید کرکے عوام کو خوشحال کردیا ہے۔