World News in Urdu

کراچي میں پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی سکھیا گراؤنڈ میں پولیس نے کارروائی کے دوران سال نو پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا ہے۔

Читайте на сайте