کراچی میں پولس نے شراب سے بھری گاڑی کو پکڑ لیا
پاکستان کے شہر کراچی کی وومن ویسٹ زون پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے شہر میں شراب کی بڑی سپلائی کی کوشش ناکام بنادی اور فیڈرل بی ایریا میں یوسف پلازہ کے قریب سے شراب سے بھری گاڑی پکڑلی۔