عراقی وزير تعلیم نے عہدے سے استعفی دیدیا 30.12.2018 11:50 Ur.mehrnews.com عراقی وزیر کے بھائی کے داعش کے ساتھ تعلقات کے افشا ہونے کے بعد عراق کی وزير تعلیم نے اپنا استعفی عراقی وزير اعظم کو پیش کردیا ہے۔