World News in Urdu

بنگلہ دیش میں برسراقتدارجماعت پارلیمانی انتخابات میں کامیاب ہوگئی

بنگلہ دیش میں برسراقتدار شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ نے عام انتخابات میں جیت گئی ہے، حکمران جماعت 300 میں سے 200 نشستیں حاصل کرکے ایک بار پھر حکومت بنانے میں کامیاب ہوگئی۔

Читайте на сайте