فلپائن میں طوفان اور سیلاب سے 68 افراد ہلاک 31.12.2018 13:37 Ur.mehrnews.com فلپائن میں طوفان اورسیلاب کے باعث مختلف واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 68 ہوگئی۔