World News in Urdu
Декабрь
2018

Новости за 31.12.2018

Ur.mehrnews.com 

عمران خان کو پہلی سیاسی ناکامی/صوبہ سندھ کی حکومت گرانے میں ناکام ہوگئے

پاکستان کی حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف اور پاکستانی وزير اعظم عمران کو اس وقت زبردست سیاسی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب پاکستانی سپریم کورٹ نے صوبہ سندھ کے وزير اعلی سید مراد علی شاہ سمیت 172 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر وفاقی حکومت کوقانون سے تجاوز کرنے پرشدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا۔

Ur.mehrnews.com 

خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے بیگ میں لے جانے کی نئی ویڈیومنظر عام پر آگئی

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر سعودی صحافی جمال خاشقجی کو استنبول میں سعودی قونصلخانہ میں بہیمانہ طور پر قتل کردیا گیا تھا، سعودی اہلکار، خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے کرکے اسے بیگ میں ڈال کر لے گئے جس کی ایک نئی ویڈیو فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران اور شام کا مشترکہ اقتصادی اجلاس

تہران میں ایران اور شام کا مشترکہ اقتصادی اجلاس منعقد ہوا جس میں شام کے ترقیاتی پراجیکٹوں میں ایرانی کپمنیوں کی شرکت پر بحث اور تبادلہ خیال کیا گیا۔

Ur.mehrnews.com 

فلسطینیوں کو آئندہ چند برسوں میں نہائی کامیابی مل جائےگی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل سے ملاقات میں فرمایا: فلسطین قدرت کے ساتھ باقی رہےگا اور اللہ تعالی کے فضل و کرم سے آئندہ چند برسوں میں فلسطینی قوم کو مکمل کامیابی مل جائےگی۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی چیف جسٹس کا 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر برہمی کا اظہار

پاکستانی سپریم کورٹ کے جسٹس ثاقب نثار نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ کی بنیاد پر صوبہ سندھ کی حکومت گرانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔