فلم/ اٹلی کی پارلیمنٹ میں بجٹ پر جھگڑا 31.12.2018 16:25 Ur.mehrnews.com اٹلی کی پارلیمنٹ میں 2019 کے بجٹ پربحث کے دوران نمائندوں میں شدید جھگڑا ہوگیا جس کی وجہ سے پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔