روس اور چین کا باہمی تعلقات کو فروغ دینے کا عزم
روس اور چین کے صدور نے نئے سال کی آمد کے موقع پر باہمی پیغامات میں دونوں ممالک کے مشترکہ مفادات کے پیش نظر تعلقات کو فروغ دینے کے عزم پر زوردیا ہے۔