World News in Urdu

قامشلی کی خواتین کا ترکی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

شام کے صوبہ الحسکہ کے شہر قامشلی کی خواتین نے اس علاقہ میں ترکی کے فوجی حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے شامی فوج کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

Читайте на сайте