فلم/ صدر پوتین نے ہاکی میچ میں حصہ لیا 31.12.2018 20:55 Ur.mehrnews.com روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایک دوستانہ ہاکی میچ میں حصہ لیا اور اس میچ میں وہ حریف ٹیم کے خلاف پانچ گول کرنے میں کامیاب ہوگئے۔