World News in Urdu

انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 2 افراد ہلاک، 41 افراد لاپتہ

انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے،واقعے میں 41 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте