World News in Urdu
Январь
2019

Новости за 01.01.2019

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں ایف سی ٹریننگ سینٹرپر دہشت گردوں کا حملہ/ 4 دہشت گرد اور 4 اہلکار ہلاک

پاکستان میں سیکورٹی فورسز نے ایف سی ٹریننگ سینٹرلورالائی میں رہائشی اور انتظامی کمپاؤنڈپروہابی دہشت گردوں کےحملےکی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ایک خودکش بمبارسمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا،جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی کابینہ کے کئی وزراء نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائيں

پاکستانی حکومت کے وفاقی وزراء فواد چوہدری، فروغ نسیم،زبیدہ جلال،نور الحق،علی زیدی،وزیر مملکت شہریار آفریدی اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائی ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ڈالر کے ذریعہ ظالم اور مظلوم کی جگہ کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خطے میں ایران کے تعمیری اور مثبت کردار اور اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ خطے میں ایران کے مثبت کردار کو کبھی فراموش نہیں کرےگی ۔ ایران نے عراق اور شام کی حکومتوں کی درخواست پر دہشت گردی کے خاتمہ کے سلسلے میں مدد فراہم کی۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ عراق کے ویرانونوں میں کرسمس

عراق کے دو نوجوانوں نے موصل شہر کے ویرانوں میں نئے عیسوی سال کے موقع پر سانتا کلاز لباس پہن کر بچوں میں ہدیے تقسیم کئے۔

Ur.mehrnews.com 

پابندیاں برقراررکھی گئیں تو متبادل راستہ اپنایا جاسکتاہے، شمالی کوریا

شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جانگ اُن نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدرٹرمپ سے ملنے کےلیے ہر وقت تیارہوں مگرصبر کا غلط اندازہ نہ لگایا جائے، پابندیاں برقراررکھی گئیں تو متبادل راستہ اپنایا جاسکتاہے۔