امریکہ میں برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم 01.01.2019 11:51 Ur.mehrnews.com امریکی ریاست جنوبی ڈکوٹا میں برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا ہے۔