سعودی عرب اور اسرائيل کا خطے میں ایران کے خلاف مضبوط اتحاد
اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے سعودی عرب کو اسرائیل کا اہم اتحادی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ، سعودی عرب کے اتحادی عرب ممالک کا ایران کے خلاف مضبوط اتحاد ہے۔