ڈالر کے ذریعہ ظالم اور مظلوم کی جگہ کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خطے میں ایران کے تعمیری اور مثبت کردار اور اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ خطے میں ایران کے مثبت کردار کو کبھی فراموش نہیں کرےگی ۔ ایران نے عراق اور شام کی حکومتوں کی درخواست پر دہشت گردی کے خاتمہ کے سلسلے میں مدد فراہم کی۔