ناتجربہ کار حکمراں پاکستان کی تباہی کا سبب بنیں گے
پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ناتجربہ کار حکمراں پاکستان کی تباہی کا سبب بنیں گے وفاقی حکومت پاکستان کو ون پارٹی اسٹیٹ بنانے کی کوشش کررہی ہے۔