World News in Urdu

امریکی صدر کی نیشنل ایمرجنسی نافذ کرنے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ کانگریس کی منظوری کے بغیرہی میکسکو سرحدی دیوار تعمیر کرنے کے لیے نیشنل ایمرجنسی نافذ کرسکتے ہیں۔

Читайте на сайте