World News in Urdu
Январь
2019

Новости за 05.01.2019

Ur.mehrnews.com 

ایران کی تمام قوا کو عوامی مشکلات کو حل کرنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے

مجمع تشخیص مصلحت نظام کے نئے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی نے مجمع تشخیص مصلحت نظام کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی تمام قوا کو عوامی مشکلات کو حل کرنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے تاکہ دشمن کو احساس ہوجائے کہ عوام کی مشکلات کو حل کرنے پر ایرانی حکام کی خاص توجہ ہے۔