برطانیہ میں گہرے دلدل میں پھنسے گھوڑے کو نکال لیا گیا 05.01.2019 18:38 Ur.mehrnews.com برطانیہ میں ریسکیو اہلکاروں نے گہرے دلدل میں پھنسے گھوڑے کو بحفاظت نکال لیا ہے۔