فلم/ لاس اینجلس میں فائرنگ 7 افراد ہلاک اور زخمی 05.01.2019 22:17 Ur.mehrnews.com امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں بولنگ گیمز ہاؤس کے اندر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔