پاکستان کے علاقہ بھکر میں خود کش بمبارگرفتار
پاکستانی پولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے بھکرمیں کارروائی کرتے ہوئے ایک خود کش بمبار کو گرفتار کرلیا ہے۔