World News in Urdu
Январь
2019

Новости за 06.01.2019

Ur.mehrnews.com 

فلم/ دماوند چوٹی کی نادر تصاویر

اس ویڈیو میں دماوند چوٹی کی نادر تصاویر پیش کی جاتی ہیں جنھیں ایک برطانوی فوٹو گرافر نے 1337 ہجری شمسی میں طیارے کے اندر سے لیا تھا۔

Ur.mehrnews.com 

ضلع سربیشہ میں پتھر کا معدن

اسلامی جمہوریہ ایران کے ضلع سربیشہ میں بیشمار معدن ہیں جن میں پتھر کے معدن معروف ہیں۔ اس ضلع میں 15 قسم کے معدنیات پائے جاتے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

قم کے نئے گورنر کی معرفی کی تقریب

ایران کے نائب وزير داخلہ حسین ذوالفقاری کی موجودگي میں قم کے سابق اور موجودہ گورنروں کی الوداعی اور معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔