برازیل کے شہر فورٹالیزا میں فوج تعینات 06.01.2019 16:41 Ur.mehrnews.com برازیل کے حکام نے شمال مشرقی شہر فورٹالیزا میں جاری انتہاپسندی سے نمٹنے کے لیے شہر کے مختلف حصوں میں فوج کو تعینات کردیا ہے۔