سعودی عرب میں خواتین کو موبائل میسیج کے ذریعہ طلاق سے آگاہ کیا جائےگا
سعودی عرب میں طلاق کو رجسٹرڈ کرانا اور خواتین کو موبائل میسیج کے ذریعہ طلاق رجسٹرڈ ہونے سے آگاہ کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔