افغان طالبان کے حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک 06.01.2019 19:55 Ur.mehrnews.com افغانستان میں طالبان کے حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک اور3 زخمی ہوگئے جبکہ کابل میں دھماکے میں 3 افغان پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔