افغانستان میں 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
افغانستان میں بارودی ہتھیار کو ناکارہ بنانے کی کوشش میں دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔