World News in Urdu
Январь
2019

Новости за 07.01.2019

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نئی دہلی پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ نئی دہلی پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے گفتگو کرتے ہوئے ایران کو ہندوستان کا مطمئن تجارتی شریک قراردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی نوجوان لڑکی بنکاک میں پھنس گئی

سعودی عرب کی نوجوان لڑکی والدین کو بتائے بغیر کویت سے آسٹریلیا جاتے ہوئے بنکاک میں پھنس گئی ہے اور اس نے جان کے خطرے کے پیش نظر سعودی عرب واپس جانے سے انکار کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

گیبون میں فوجی کودتا ناکام

وسطی افریقی ملک گیبون کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں فوجی کودتا کو ناکام بنا کر بغاوت میں شریک فوجیوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امارات کے ولیعہد دو گھنٹے نہیں بلکہ تین دن تک پاکستان میں رہے

پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ کہنا غلط ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان دو گھنٹے کے لیے پاکستان آئے اور چلے گئے، حقیقت یہ ہےابوظبی کے ولی عہد تین دن سے پاکستان میں تھے۔