اردوغان کا امریکہ کو شام سے فوجی انخلا کے سلسلے میں احتیاط کا مشورہ
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے شام سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کو سراہتے ہوئے انخلا کے عمل میں اتحادیوں کو شامل کرنے کی تجویز دی ہے۔