World News in Urdu
Январь
2019

Новости за 08.01.2019

Ur.mehrnews.com 

ایرانی قوم شکست ناپذير ہے/ امریکہ سےڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے ایران کی پیشرفت اور طاقت و قدرت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کو دنیا کی کوئی طاقت شکست دینے پر قادر نہیںاور امریکہ سےکسی کوڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

Ur.mehrnews.com 

شہر کے اس طرف

بڑے شہروں کے حاشیہ پر بسنے والے افراد ان شہروں کے لئے سب سے بڑی مشکل ہیں اور اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ لوگ بڑے پیمانے پر دیہاتوں سے شہروں کی طرف ہجرت کررہے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

دفاع مقدس کی دو کتابوں کی رونمائی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں دفاع مقدس کی دو کتابوں کی رونمائی کی گئي ۔

Ur.mehrnews.com 

چابہار بندرگاہ پرکام عنقریب شروع ہوجائے گا

ہندوستانی حمل و نقل کے وزیر نے ایرانی وزير خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ چابہار بندرگاہ پکا عنقریب افتتاح اور اس پر اقتصادی سرگرمیوں کا آغاز ہوجائے گا۔