انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد تہران کے میئروں کا مشترکہ اجلاس
تہران کے موجودہ میئر پیروز حناچی کی میزبانی میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد تہران کے میئروں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔