پاکستان کو چندہ مانگنے والے لیڈروں کی ضرورت نہیں
پاکستان میں جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کو خیرات اور چندہ مانگنے والی قیادت کی ضرورت نہیں بلکہ نظریاتی قیادت کی ضرورت ہے۔