فلم/ امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا خواہاں ہے 08.01.2019 21:54 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا خواہاں ہے۔