امریکی ریاستوں میں شدید برف باری کے باعث 7 افراد ہلاک 13.01.2019 12:16 Ur.mehrnews.com امریکہ کی وسط مغربی ریاستوں میں شدید برف باری کے باعث مختلف حادثات میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔