فرانس کے بڑے شہروں میں حکومت کے خلاف مظاہرے جاری، 37 افراد گرفتار
فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت تمام بڑے شہروں میں پیلی جیکٹ والوں کا نویں ہفتے بھی مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرے ہوئے جبکہ متعدد افراد گرفتارکرلیا گیا۔