ایران کے وزیر خارجہ آج عراق روانہ ہوں گے 13.01.2019 12:27 Ur.mehrnews.com آج بروز اتوار اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ساتھ عراق روانہ ہوں گے۔