World News in Urdu

پاکستانی وزیراطلاعات کا سعودی ہم منصب سے فون پر رابطہ

پاکستان کے وزیراطلاعات فواد چوہدری نے سعودی ہم منصب ترکی الشبانہ سے ٹیلی فون پررابطہ کیا ہے جس میں سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دوستانہ قریبی تعلقات سے متعلق گفتگو ہوئی ہے۔

Читайте на сайте