کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک 13.01.2019 11:12 Ur.mehrnews.com بھارتی زیر انتظام وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔