World News in Urdu

پاکستان امریکہ سے پہلے پڑوسی ممالک کے ساتھ روابط بہتر کرے، حنا ربانی

پاکستانی کی سابق وزیرِ خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکہ سے روابط بہتر کرنے سے پہلے اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کو بہتر کرنے چاہیے۔

Читайте на сайте