نوازشریف اور آصف زرداری کی سیاست کا اب خاتمہ ہوچکا ہے، فواد چوہدری
پاکستان کے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف اور آصف زرداری نے اپنی سیاسی قبر خود کھودی ہے اور ان کی سیاست کا اب خاتمہ ہوچکا ہے۔