بریگزٹ نہ ہونے پر عوام کا سیاست پر بھروسہ مجروح ہوگا، ٹریسا مے
برطانوی وزیراعظم ٹریسا مے کا کہنا ہے کہ اگر بریگزٹ نہ ہوا تو عوام کا سیاست پر بھروسہ مجروح ہوگا، اراکین پارلیمنٹ بریگزٹ ڈیل کی حمایت کریں۔