امریکہ میں طویل ترین شٹ ڈاؤن کا ریکارڈ قائم
امریکہ میں طویل ترین جزوی حکومتی شٹ ڈاؤن کا ریکارڈ قائم ہوگیا، حکومتی شٹ ڈاون کو 22 روز ہوگئے جس کے نتیجے میں آٹھ لاکھ ملازمین تنخواہوں سے محروم ہیں۔