مغربی سرحد پر دہشتگردی سے سختی سے نمٹاجائےگا، بھارتی آرمی چیف
بھارتی آرمی چیف کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج مغربی سرحد کیساتھ دہشتگردانہ کارروائیوں کیخلاف سخت ایکشن لینے سے نہیں ہچکچائے گی۔